افغانستان کے شورش زدہ شما ل مغربی علاقے کے خیبر پختونوا صوبے کے بچہ خان (بادشاہ خان) یونیورسٹی میں آج کئے گئے دہشت گردانہ حملے میں 21 افراد ہلاک اور 20 دیگر زخمی ہوگئے۔
دہشت
گردوں نے یونیورسٹی میں داخل ہوتے ہی طلبا اور اساتذہ پرفائرنگ شروع کردی اور ان لوگوں نے کئی دھماکے بھی کئے۔
بعد میں پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی اور پھر فوج کو بھی یونیورسٹی کے احاطے میں طلب کرلیا گیا